ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

فیفا کے سربراہ تہران پہنچ گئے

0
عالمی فٹبال ادارے فیفا کے سربراہ ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس اور کاشیما کے درمیان ایشائی فائنل میچ دیکھنے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔