پاکستان میں پنجاب بینک کے صدر عہدے سے مستعفی 0 10.11.2018 13:25 Ur.mehrnews.com پاکستان میں پنجاب بینک کے صدر نعیم الدین خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوادیا گیا ہے۔