سری لنکا کے صدرکا 5 جنوری کو قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان 0 10.11.2018 13:53 Ur.mehrnews.com سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا نے قومی پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے 5 جنوری کو قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کردیا ہے۔