پاکستان میں پی آئی اے کا طیارہ بے قابو ہو کر رن وے سے اتر گیا 0 10.11.2018 11:18 Ur.mehrnews.com پاکستان میں پنجگور ایئرپورٹ پر کراچی سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ بے قابو ہو کر رن وے سے اتر گیا، طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔