ناروے نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی 0 10.11.2018 06:48 Ur.mehrnews.com ناروے نے سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے پیش نظر سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت متوقف کردی ہے۔