ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

حرم رضوی میں حضرت امام رضا (ع) کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداروں کا عظيم اجتماع

0
مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے کئی ملین ایرانی اور غیر ایرانی زائرین حرم رضوی میں جمع ہوئے ہیں۔