شیراز میں 84 ہزار کلو نذری غذا کا اہتمام 0 07.11.2018 12:47 Ur.mehrnews.com شیراز میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے 84 ہزار کلو نذری غذا پکار کر مؤمنین میں تقسیم کی گئی۔