سعودی عرب نے ایک اور صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا 0 07.11.2018 12:52 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔