ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

ایران کی مسلح افواج کی دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

0

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ولایت 97 نامی دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔