افغانستان کے صوبہ فراہ 25 سکیورٹی اہلکار ہلاک 0 06.11.2018 18:41 Ur.mehrnews.com افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں فوجی ایئربیس پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 25 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔