ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

جاپان میں بچوں میں خودکشیوں کی شرح میں اضافہ

0
جاپان کی وزارت تعلیم کے اعداد و شمار کے مطابق ان کے ملک میں بچوں میں خودکشیوں کی شرح30 برسوں میں اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔