عمران خان نے روسی وزیراعظم سے ملاقات 0 05.11.2018 19:08 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روسی وزیراعظم دیمتری میدودوف سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک روس تعلقات کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا۔