امریکی نائب وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گی 0 05.11.2018 19:16 Ur.mehrnews.com امریکی خاتون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔