لاہور میں پولیس افسر قاتلانہ حملے میں ہلاک 0 05.11.2018 14:09 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ پنجاب کے لاہور شہر میں ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔