غزنی میں طالبان کے حملے میں 7 فوجی اور 6 پولیس اہلکار ہلاک 0 05.11.2018 14:10 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبےغزنی میں طالبان دہشت گردوں نے ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کرکے 7 فوجی اور 6 پولیس اہلکار وں کو ہلاک کردیا ہے۔