کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں جاری 0 05.11.2018 14:12 Ur.mehrnews.com برطانوی پارلیمانی گروپ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائیوں کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قراردیدیا ہے۔