ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کا آج سے نفاذ

0
امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کے تحت ایران کے تیل، شپنگ اور مالیاتی شعبوں پر مزید پابندیاں آج سے نافذ کردی جائیں گی جبکہ ان پابندیوں میں امریکہ کو عالمی برادری کا تعاون حاصل نہیں ہے۔