ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

اسحاق ڈار کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی دو قیمتی گاڑیاں غائب

0
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی دو قیمتی گاڑیاں غائب ہوگئیں،نیب لاہور نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے گاڑیاں ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ لی۔