اسلام آباد میں پولیس نے طلباء کو منشیات فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قائداعظم یونیورسٹی کے باہر سے طلباء کو منشیات فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
