ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

چین اور پاکستان نے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیئے

0
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے چینی وزیر اعظم لی کی کیانگ کے ہمراہ 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔