اسلام آباد میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان 0 01.11.2018 16:52 Ur.mehrnews.com پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔