پاکستانی حکومت کا احتجاج کرنے والوں پر طاقت استعمال نہ کرنے کا فیصلہ 0 01.11.2018 16:57 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیر داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر طاقت کا استعمال نہیں کریں گے۔