عمران خان سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے 0 01.11.2018 18:38 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں جہاں کل وہ چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔