ایک تہائی امریکی شہری میڈیا کو عوام کا دشمن سمجھتے ہیں 0 01.11.2018 13:50 Ur.mehrnews.com امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 33 فیصد امریکی میڈیا کو عوام کا دشمن سمجھتے ہیں۔