پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ 0 01.11.2018 10:52 Ur.mehrnews.com پاکستانی حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔