ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 علیحدگی پسند ہلاک 0 01.11.2018 10:57 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔