ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا

0

پاکستان کے شہر کوئٹہ کے نجی کلینک میں ایک خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے، ماں اور بچے خیریت سے ہیں۔