امریکی ریاست میری لینڈ میں اندھا دھند فائرنگ ، 3 افراد ہلاک 0 21.09.2018 15:11 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست میری لینڈ کی ہارفورڈ کاؤنٹی میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔