ہندوستان نے پاکستان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی
ہندوستانی حکومت نے عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرتے ہوئے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان 27 ستمبر کو نیویارک میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔
