فلپائن میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے22 افراد ہلاک 0 21.09.2018 15:30 Ur.mehrnews.com فلپائن کے جزیرے سیبو میں مون سون بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔