حق و باطل کی لڑائی اس دور میں بھی جاری ہے 0 21.09.2018 04:25 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نےکربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو مشعل راہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حق وباطل کے درمیان لڑائی آج بھی جاری ہے۔