رواں سال ایک کروڑ لوگ کینسر کی وجہ سے موت کا شکار 0 13.09.2018 14:30 Ur.mehrnews.com عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روک تھام اور جلد تشخیص کے باوجود رواں سال دنیا بھر میں تقریباً ایک کروڑ لوگ کینسر کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئے ہیں۔