ru24.pro
World News in Urdu
Сентябрь
2018

امریکہ میں سمندری طوفان کے باعث لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور

0
فلورینس نامی خطرناک طوفان امریکہ کے مشرقی ساحلوں تک پہنچ گیا، جس کی شدت درجہ دوم میں ہونے کے باوجود زندگی کے لیے خطرہ بننے والی طوفانی بارشوں کا خدشہ ہے۔