ہندوستان میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک
ہندوستانی ریاست اتر پردیش میں موہیت پیپر مل اینڈ کیمیکل پلانٹ میں میتھین گیس کا ٹینک پھٹنے سے آگ لگ گئی جس میں وہاں کام کرنے والے 6 افراد جل کر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
