الحدیدہ پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے میں 15 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
