ایران کے نائب وزير خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات 0 13.09.2018 13:27 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔