کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک 0 13.09.2018 10:47 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 5 افراد کو قتل کردیا جب کہ حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔