اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی ہندوستان پہنچ گئی 0 26.06.2018 21:17 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ خاتون نیکی ہیلی ہندوستان کے 3 روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئی ہیں۔