ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2018

فلم/ ایران اور پرتگال کی ٹیموں کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا

0
روس میں عالمی کپ فٹبال مقابلے میں ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے پرتگال کی ٹیم کے ساتھ میچ کے دوران شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ کو ایک ایک گول سے برابر کردیا۔