تہران میں بعض دکانداروں کا مظاہرہ 0 26.06.2018 17:25 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بعض دکانداروں نے بازار میں اشیاء کے عدم استحکام اور اس سلسلے میں حکومت کی غفلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔