ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2018

ایرانی عوام کا ایران اور پرتگال کے درمیان فٹبال میچ کے مقابلہ کا مشاہدہ

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں میں ایرانی عوام نے روس میں ایران اور پرتگال کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کے مقابلہ کا بھر پور انداز میں مشاہدہ کیا۔