پاکستان کے سابق وزیر خزانہ کو انٹر پول کے ذریعہ وطن واپس لانے کا فیصلہ
پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے مختلف مقدمات میں مطلوب پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعہ وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
