نائیجیریا میں پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 86 افراد ہلاک 0 26.06.2018 11:44 Ur.mehrnews.com نائیجیریا کی وسطی ریاست پلیٹو میں مسلم چرواہوں اور مسیحی کسانوں کے درمیان پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 86 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔