ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں 0 23.06.2018 23:29 Ur.mehrnews.com امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں،ٹرمپ ہمیشہ قانون کی حکمرانی چیلنج کرتے ہیں۔