زمبابوے کے صدر کی ریلی میں بم دھماکہ / متعدد افراد زخمی 0 23.06.2018 18:35 Ur.mehrnews.com زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا کی ریلی میں دوران خطاب دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ صدر کو کوئی گزند نہیں پہنچا ہے۔