فرانسیسی صدر کی ڈانٹ سے نوجوان ذہنی دباؤ کا شکار 0 23.06.2018 12:33 Ur.mehrnews.com فرانسیسی صدر میکرون سے ڈانٹ کھانے والا نوجوان ذہنی دباوٴ کا شکار ہوگیا، جبکہ صدر کو اس معاملے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔