ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2018

ڈنمارک اور آسٹریلیا کا میچ ایک ، ایک گول سے برابر

0

روس میں جاری عالمی کپ فٹ بال 2018 میں آج کے پہلے میچ میں ڈنمارک اور آسٹریلیا کا میچ ایک ، ایک گول سے برابر ہوگیا ہے۔