پردیس میں ایران اور اسپین کی قومی ٹیموں کے درمیان میچ کا مشاہدہ 0 21.06.2018 08:57 Ur.mehrnews.com ایران کے پردیس علاقہ میں ایران اور اسپین کی قومی ٹیموں کے درمیان روس میں ہونے والے میچ کا فٹبال شائقین نے شوق و نشاط کے ساتھ مشاہدہ کیا۔