ہندوستان میں ٹرین سے ایک خاتون کی سرکٹی لاش برآمد 0 20.06.2018 19:05 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی ریاست اڑیسہ میں ٹرین کے ٹوائلٹ سے ایک خاتون کی سرکٹی لاش برآمد ہوئی ہے خاتون کے شدید زخمی سر کو بھی کچھ فاصلے سے برآمد کرلیا گیا ہے۔