جلال آباد میں گورنر ہاؤس کے قریب خود کش حملے میں 10 افراد ہلاک 0 17.06.2018 17:29 Ur.mehrnews.com افغانستان کے شہر جلال آباد میں گورنر ہاؤس کے نزدیک خود کش حملے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔